
1 / 3
URDUGeneral
Misali Musalman Mard
by Dr. Muhammad Ali Al-Hashimi
Rs. 850
In Stock(15 available)
SKU: BF-DAR-3241-ard
Description
ہر انسان آئیڈیل لائف کا خواں ہے۔ وہ خود ایک ایسی مثالی شخصیت بنناچاہتا ہےجو مثالی اوصاف کی مالک ہو۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی عارضی زندگی میں پر جگہ عزت ہو، وقار کا تاج اس کے سر ہرسجے، لوگ اسکے لیے دل اور احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو۔عام طور پر تو لوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہوکر رہ جاتی ہے۔