Welcome to Bab-ul-Fatah — Pakistan's Largest Online Islamic Bookstore📞 +92 326 5903300🚚 Free Delivery on Orders over Rs. 5,000✅ 100% Authentic Products💬 WhatsApp Support Available 24/7📦 Cash on Delivery NationwideWelcome to Bab-ul-Fatah — Pakistan's Largest Online Islamic Bookstore📞 +92 326 5903300🚚 Free Delivery on Orders over Rs. 5,000✅ 100% Authentic Products💬 WhatsApp Support Available 24/7📦 Cash on Delivery Nationwide
Bab-ul-Fatah
Wishlist
Fatawa Bray Khawateen
1 / 5
URDUGeneral

Fatawa Bray Khawateen

by Shaykh Abdul-Aziz bin Abdulllah bin Baz

Rs. 1,450
In Stock(15 available)

SKU: BF-DAR-2878-een

Description

قیامت کےمردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی اس لیے ہماری محترم ماوًں،بہنوں،اوربیٹیوں کو زندگی کےہرمرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی کے لیےدینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر رہنا چاہیے یہ کتاب آگہی کا مقصد بخوبی پورا کرتی ہےاسی لیے یہ زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہےمختلف گھرانوں کی خواتین کوخانگی زندگی کےنشیب وفرازمیں بہت سی الجھنیں اورمسائل پیش آئے۔انھوں نےرہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل علمائے کرام سے رجوع کیا تو ان رجال کبارنے قرآن و سنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے – یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کادینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیںاکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں –دل کی بات زبان پر نہین لاتی –اس طرح ان کہے سوالات اور نازک مسائل ان کے دل ودماغ میں چکر کاٹتے رہتے ہیں ایسی خواتین اس کتاب کاخاص طور پر مطالعہ فرمائیں-انشاءاللہ! انھیں قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا