
Buy Khuwabon Ki Tabeerain
Available — ready to ship within 1-2 business days
About Khuwabon Ki Tabeerain
خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتا ہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ‘‘اور نبی ﷺنے فرمایا ’’نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ‘‘ فرمان نبوی ﷺ کے مطابق جب قیامت قریب آجائےگی تو مسلمان کا کوئی خواب غلط ثابت نہیں ہوگا۔ ان میں سے سب سےسچے خواب دیکھنے والا وہ شخص ہوگا جو سب سےزیادہ سچ بولتا ہوگا۔ مسنداحمد میں ہے آپ ﷺ نےفرمایا کہ میرے بعدصرف مبشّرات باقی رہ جائیں گی۔صحابہ نےعرض کی: اے اللہ کے رسول ! مبشرات کیا ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اچھا خواب جومسلمان دیکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نماز فجر کےبعد صحابہ کرام ؓ کے خواب سنتے اوران کی تعبیر فرماتے۔ سیدنا یوسفؓ کا خواب اوراس کی تعبیر اوران کی خوابوں کی تعبیر سیکھنے کےمتعلق دعا کا ذکر اللہ تعالیٰ نےقرآن مجیدمیں کیا ہے۔خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خوابوں کی تعبیریں‘‘ آٹھویں صدی ہجری کے مایۂ ناز عالم امام محمد بن عبد اللہ بن راشد ؓکی شاہکار کتاب ’’المرتبۃ العلیا فی تعبیر الرؤیا‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ خواب کیا ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ خواب آئے تو کیاکرناچاہیے؟ اورعلم تعبیر کیا ہے؟ اوریہ کس قدر وسیع علم ہے ؟مذکورہ تما م بحثیں کتاب ہذا میں موجود ہیں۔ یہ کتاب جہاں خواب دیکھنے والوں کے لیے عمدہ کاوش ہے وہاں علم تعبیر کاشغف رکھنے والوں کےلیے بھی ایک گراں قدر تحفہ ہے۔ مصنف کتاب نے اسے 17 ابواب میں تقسیم کیا ہے اور پھران ابواب کی سیکڑوں ذیلی سرخیوں کے تحت ہزاروں خوابوں کی تعبیریں بیان کی گئی ہیں۔ اس کتاب کو عربی اردو قالب میں ڈھالنے کا کام محمد واصف مرحوم نے شروع کیا تھا اس کام کی تکمیل نہ ہوئی تھی کہ موصوف زندگی 37 بہاریں گزار کر اسی عارضی جہاں سے رخصت ہوگئے۔ان کی وفات کےبعد فاضل نوجوان قمر حسن نے ترجمےکی تکمیل بھی کی اورتسہیل و نظرثانی کا کام بھی بڑی خوش اسلوبی سے نبہایاترجمے کا اسلوب عام فہم ، سادہ، دلچسپ اور سلیس ہے۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب کو عوام وخواص کے لیے نفع مند بنائے ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے۔ حضرت عائشہ
Written by
Muhammad Bin Abdullah Bin Rashid
Why Buy From Bab-ul-Fatah?
Pakistan's most trusted Islamic bookstore with thousands of happy customers nationwide
Cash on Delivery
Pay when you receive your order. No advance payment needed.
100% Original
All books are sourced directly from publishers. Guaranteed authentic.
Free Shipping > Rs.5,000
Free delivery on orders above the threshold across Pakistan.
Fast Delivery
3–7 business days delivery to all major cities in Pakistan.
Frequently Asked Questions
What is the price of Khuwabon Ki Tabeerain in Pakistan?
Khuwabon Ki Tabeerain is available for Rs. 4,000 on Bab-ul-Fatah. This is the best price for an authentic copy in URDU language. Cash on Delivery is available.
How can I order Khuwabon Ki Tabeerain online?
You can buy Khuwabon Ki Tabeerain directly from this page by clicking the "Buy Now" button above. You can also place your order via WhatsApp at +92 326 5903300. We deliver across Pakistan with Cash on Delivery.
Is Khuwabon Ki Tabeerain available with Cash on Delivery?
Yes! Khuwabon Ki Tabeerain is available with Cash on Delivery (COD) across all major cities in Pakistan including Karachi, Lahore, Islamabad, Rawalpindi, Multan, Faisalabad, Peshawar, and Quetta.
How long will it take to deliver Khuwabon Ki Tabeerain?
We process orders within 1-2 business days and deliver within 3-7 business days depending on your location. Orders above Rs. 5,000 qualify for free shipping. You can track your order via WhatsApp.
Related General Books
View all
Tafseer Ahsan ul kalam pashto imported
Darussalam PK
Rs. 5,000
Dil ki islaah
Darussalam PK
Rs. 1,900
Al-Quran Kareem Maktba Numani 3.Vol Set
Darussalam PK
Rs. 5,000

Zulm Ka Badla
Dr. Muhammad Iftikhar Khokhar
Rs. 250

Zindagi Se Lutf Uthaye (Hard Cover) Local
Rs. 1,675

Zindagi Se Lutf Uthaye (Hard Cover) Imported
Rs. 4,500
Browse more General books
Explore our complete collection of general books at the best prices in Pakistan
Ready to order Khuwabon Ki Tabeerain?
Get Khuwabon Ki Tabeerain delivered to your doorstep with Cash on Delivery. Rs. 4,000 — best price guaranteed.